حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)حبیب ملت اکبر الدین اویسی قائد مجلس
لجسلیچر پارٹی نے آج حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔
انہوں نے آج دو پہر درگاہ حضرت شجاع الدین علیہ الرحمۃ سے ریلی منعقد
کیا
جو اولیا باغ ‘معین باغ ‘ریاست نگر ‘حبیب نگر ‘یوسفین کالونی اور دیگر
علاقوں سے ہوتے ہوئے نرخی پھول باغ پر اختتام پزیر ہوا۔ چنانچہ اس ریلی میں
عوام کی بڑی تعداد نے شر کت کء۔اور جگہ جگہ قائد مجلس کا خیر مقدم کیا۔